ڈی آئی جی سائوتھ سید اسد رضا نے پریس کلب کے باہر خواتین اور صحافیوں پر تشدد کرنے کے واقعے میں ملوث ایس ایچ او عیدگاہ کو معطل کر دیا ہے۔ اس
کے ساتھ ہی خواتین پر تشدد کرنے والی پانچ لیڈی اہلکاروں اور صحافیوں پر تشدد کرنے والے دو ہینڈ کانسٹیبلز کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔