کراچی میں اکتوبر کے نصف سے زیادہ گزرنے کے باوجود گرمی برقرار ہے۔ شمال مغربی ہوائیں بلوچستان کی جانب سے شہر میں داخل ہو رہی ہیں۔ ان ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ بدھ اور جمعرات کو بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ ان دنوں پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے۔
شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو شدید گرمی میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں اور خود کو دھوپ سے محفوظ رکھیں۔
After I initially commented I seem to have clicked thee -Notify
me when neew comments are added- checkbox annd noww eeach time a comment is added I
geet four emails wit the exact same comment. There has too be an easy
method you are ale to removce me fro that service?
Appreciatte it! xnxx