...

زمان ٹاؤن پولیس کارروائی: دو ملزمان گرفتار، 30 بور کے پستول برآمد

کراچی: ضلع کورنگی کے تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو 30 بور پستول اور راؤنڈز برآمد ہوئے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت

ترجمان کورنگی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد وقاص ولد محمد صابر اور شہزاد ولد منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعہ 23(i)(a) کے تحت الگ الگ مقدمات درج کیے ہیں۔

مقدمہ نمبر 1190/2026

مقدمہ نمبر 1191/2026

ملیر میں 5 افراد کی ہلاکت: وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، ایس ایس پی سے رپورٹ طلب

سابقہ ریکارڈ کی جانچ جاری

کورنگی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ زیرِ تفتیش ہے۔ پولیس مزید قانونی کارروائی کررہی ہے۔

One thought on “زمان ٹاؤن پولیس کارروائی: دو ملزمان گرفتار، 30 بور کے پستول برآمد”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.