...

کراچی کے اے ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے گھر سے نیولا پکڑ لیا گیا

کے اے ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے ایک گھر میں نیولے کی موجودگی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 سندھ کی ٹیم پہنچ گئی۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع موصول ہوئی تھی۔ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نیولے کو بحفاظت پکڑ لیا اور اہلِ خانہ کو محفوظ بنایا۔

ترجمان کے مطابق پکڑے گئے نیولے کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا۔

One thought on “کراچی کے اے ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے گھر سے نیولا پکڑ لیا گیا”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.