Site icon Tashakur News

کراچی کے اے ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے گھر سے نیولا پکڑ لیا گیا

Rescue team captures a mongoose at a house in KECHS Society, Karachi

Rescue 1122 team safely captures a mongoose inside a house in Karachi

کے اے ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے ایک گھر میں نیولے کی موجودگی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 سندھ کی ٹیم پہنچ گئی۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع موصول ہوئی تھی۔ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نیولے کو بحفاظت پکڑ لیا اور اہلِ خانہ کو محفوظ بنایا۔

ترجمان کے مطابق پکڑے گئے نیولے کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا۔

Exit mobile version