ایشین گیمز 2026: جی ایم بشیر نے پاکستان کو شوٹنگ میں برانز میڈل جتوادیا

پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 میں 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل کے مقابلے میں برانز میڈل جیت لیا۔

جی ایم بشیر کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے روز آٹھویں پوزیشن پر تھے۔

انہوں نے دوسرے روز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چھٹی پوزیشن حاصل کرکے میڈل راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

میڈل راؤنڈ میں بھی جی ایم بشیر نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 22 پوائنٹس حاصل کیے۔

جی ایم بشیر تیسری پوزیشن پر رہے اور برانز میڈل اپنے نام کیا۔

اس کامیابی کے بعد ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی۔

اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی

جی ایم بشیر اس سے قبل بھی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

وہ تین مرتبہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

انہوں نے 2022 میں ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے برانز میڈل بھی جیتا تھا۔

One thought on “ایشین گیمز 2026: جی ایم بشیر نے پاکستان کو شوٹنگ میں برانز میڈل جتوادیا”

  1. Amateur wife in hotel tubesDomination sex chatWhat does it mean when your vagina burnsHuge black penis moviesHousewives getting big cockLacting titsTeen girls feet whippedDisease sexually teen transmittedSantee cooper pee dee plantLove old gay man xnxx Sexy
    boys young nuddeArabic sexy teenFree to view analTeacher student gay sexFree nude pictures of valentina
    vaughnBest amatuer porn in publicVintage book stores new york https://videos.xnxxtubexxx.cc/ Masturbation teen forumsDeviate sexualHalf german half asianVintage bus hire hampshireFucking men dicksAdolescent and young adultSan diego thursday gayOral sex through holeCherry
    brady boobsMedical penis probe xnxx We fuck homeLesbianstrapon fuckingSafest
    condom brandWhen determine sex of babySexual harassment in collegeMasterbate with penis pumpAdult at home moviesAdult entertainment
    in warwickAmeteur redhead

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!