کراچی: سندھ میں موٹروے پولیس کے پہلے ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق جدید مرکز ایم نائن پر ڈی آئی جی موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے دفتر میں قائم کیا گیا ہے۔
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن جاوید اکبر ریاض ستارہ امتیاز نے فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔
ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے شہری جدید لائسنسنگ نظام سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ مرکز میں شفاف اور میرٹ پر مبنی لائسنسنگ سہولت فراہم کی جائے گی۔
مختلف کیٹیگریز کے لائسنس جاری ہوں گے
جاوید اکبر ریاض کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مرکز سے موٹر سائیکل، کار، جیپ اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکل (ایل ٹی وی) کے لائسنس بنائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جدید لائسنسنگ نظام محفوظ ڈرائیونگ اور ذمہ دارانہ ٹریفک کلچر کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ کراچی میں فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام شہریوں کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔
جہانگیر خان اور جمی انجینئر کی شرکت
افتتاحی تقریب میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان اور معروف مصور جمی انجینئر نے بھی شرکت کی۔
جہانگیر خان نے جدید لائسنسنگ سینٹر کو کراچی اور سندھ کے شہریوں کے لیے موٹروے پولیس کا تحفہ قرار دیا۔
جدید آپریشنل مانیٹرنگ سینٹر بھی قائم
ایڈیشنل آئی جی جاوید اکبر ریاض نے زونل آفس میں نئے آپریشنل مانیٹرنگ سینٹر کا بھی افتتاح کیا۔
ترجمان کے مطابق جدید مانیٹرنگ سینٹر سے موٹروے پولیس کے آپریشنل نظام کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملے گی۔
Erotic ballonBree van der kamp nudeAvril dudley nudeHow to make penis not sensitiveGirls strip
on pole videosFree online short adult storiesRawhide bar new york city gaySabrina johnson gangbang 2000 xnxx 1965 midgetVaginal varicose veinsBoy shavedJapanese facial productShannon doherty
sex photoNirvana smellslike teen spiritLesbian teddySexy ass spanking fucking vidNokia 5310i downloads free porn xnxxvids.cc Hillbilly gayPiss pee football pantsIs taylor
swift still a virginNaked milf qualityAddict sex vibratorVintage
pepsi glassesTeens clubPenis falls asleepBooty call scene
sexWomen that think about pussy xnxx Holy virginity flashMale sexual assaultDesi women sexBig penis fantasyAnal stretching treat constipationHottest virgins moviesNaked sexy teen girl
pornAngeles antique appraisal asian los