خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کیلئے امریکا کا 5 ارب ڈالر فنڈ کی تجویز

امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران متاثر ہونے والی خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کیلئے 5 ارب ڈالر کے فنڈ کی تجویز دی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے مجوزہ فنڈ میں 5 ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت، عمان، عراق اور اردن سے مزید 5 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔

توانائی تنصیبات کی تعمیر نو

رپورٹ کے مطابق مجوزہ منصوبے کا نام ’پارٹنرشپ فار الائیڈ ٹرسٹ اینڈ کنسٹرکشن‘ رکھا گیا ہے۔

امریکی ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن اس فنڈ کو چلائے گی۔ فنڈ سے جنگ میں تباہ ہونے والی پائپ لائنز اور ریفائنریاں دوبارہ تعمیر کی جائیں گی۔

مجوزہ منصوبے میں آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستے بنانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

میتھو مکھرجی: بنگالی سنیما کی معروف اداکارہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

منصوبے پر بات چیت جاری

امریکی حکام کے مطابق منصوبے پر بات چیت ابھی جاری ہے۔ مجوزہ فنڈ کی شرائط میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔

حکام کے مطابق فی الحال یہ واضح نہیں کہ کون سے ممالک حتمی طور پر اس منصوبے میں شامل ہوں گے۔

One thought on “خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کیلئے امریکا کا 5 ارب ڈالر فنڈ کی تجویز”

  1. Madison county kentucky sexual offenders registrationFull length eva
    mendez sex videoPorn stars free video clipsPics phone nudes guysLong lesbiansPornstar monycaReally small dicks xnxx Prime sex moviesHalf life 2 eposode
    1 nude modBusty millie galleriesBreast pics sex storiesBreast shower dispenserAccuboost breast brachytherapyAmber michaels porn picturesGay country dance
    https://best.xnxxtubexxx.cc/ Charles haley nakedHuman female vaginaStream asian porn videoToo sexy clothes inuyashaSons
    of all pussysMuscula women sexStrip dare ideasMidlothian va escortsA thumb
    is a fingerAss fetsh xnxx Young and nasty pornDonkey list xxxHand job brotherIcecream cone pussyTeen hand freeFlash porn games danny phantomAbby titmus sexRisk factors
    for teen drug useThong bikini separatesShower masturbationHard fucking sisterPhysicals adult maleStreaming mature lesbian

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!