49 دہشتگرد: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن میں 49 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے اضلاع مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں 10 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 37 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار، دھماکا خیز مواد اور ریموٹ ڈیٹونیشن آلات برآمد کیے گئے، جنہیں بعد ازاں تلف کردیا گیا۔

اسی طرح بنوں، شمالی وزیرستان، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع میں بھی متعدد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 12 خوارج ہلاک ہوئے۔

کارروائیوں کے دوران دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈیز، ہتھیار، گولہ بارود اور موٹرسائیکلیں بھی برآمد کی گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں بھارتی پراکسیز، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خاتمے کے لیے جاری بلا تعطل انسدادِ دہشت گردی مہم کا حصہ تھیں۔ سکیورٹی فورسز نے ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا۔

بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کے عزم پر ثابت قدم اور غیر متزلزل ہیں۔ علاقے میں موجود دیگر بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز بھی جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رہے گی۔

One thought on “49 دہشتگرد: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں”

  1. Germany vs austria soccer nudeHome-made ebony babe tit-job white cockChristmas fucking yeahMonkey rider
    sex machineApply slut makeupBlonde girl fucks indian guyDog cum blogTeen squrt pornTips for shopping for a femal escort xnxx Girles grinding and rub
    off cock photosAdult alabama anniston clubMedical treatment
    fetishSex slavery among menPenis hidingMorgan and paul hamm gayGiving birth with an imperforate anusBig ass
    booty free all anal https://xnxx4.cc/ Green breast of the
    new world great gatsbyVagina fluidsUderground fist fightingMilf with pigtailsCartoon free porn interracialGreat
    pornstars gay actorsRetrofitting vintage rhinestone jewelryAdult feetGirls that do stuff nakedBiker chicks and sex xnxx Nude greek picSucking
    spermsFree wallpaper erotic freeXxx lara croft nakedAdult couples sex blogsCasuarina nudist beachEbony lesbian asslicking picsBlack
    girl gets fucked on carXxx vintage long play moviesHow to do make-up on asian womenGay prostitutes onlineBelinda stronach nude picturesPictures i will fuck
    you momPleasure garden bandLesbian extremesKirsten knightley nakedPre-t tgpAll hot girls amateurSperm male enhancmentAss
    blonde fuck teenInterchat sex

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!