جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کئےہیں۔

 جسٹس مظاہر نقوی  کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے اعتراضات پر بھی فیصلہ نہیں کیا،دوسراشوکاز جاری کرنے سے پہلے سپریم جوڈیشل کونسل پر اعتراضات کا فیصلہ ضروری تھا،جسٹس مظاہر نقوی نے کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!