...

SPSC رضوان احمد اور اراکینِ کمیشن کی مزارِ قائد پر حاضری

SPSC کے چیئرمین رضوان احمد نے اراکینِ کمیشن کے ہمراہ 79ویں یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری دی۔

رضوان احمد اور اراکینِ کمیشن نے مزارِ قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر چیئرمین SPSC رضوان احمد نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.