پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے 79ویں یومِ آزادی کا جشن بھرپور جوش و خروش سے منایا۔ قومی ایئرلائن نے زمین سے فضاؤں تک مسافروں کے لیے خصوصی اقدامات کیے۔
ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر پی آئی اے کے کاؤنٹرز اور دفاتر کو سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ پی آئی اے کے دفاتر کے درمیان بہترین سجاوٹ کا مقابلہ بھی ہوا۔
دورانِ پرواز یومِ آزادی کا جشن
پی آئی اے کی پروازوں میں بھی جشنِ آزادی کی تقریبات ہوئیں۔ مسافروں کے ساتھ آزادی کا کیک کاٹا گیا۔
پروازوں کے دوران مسافروں میں قومی پرچم کی جھنڈیاں اور خوبصورت بیجز تقسیم کیے گئے۔ پروازوں میں یومِ آزادی کے حوالے سے خصوصی اعلانات بھی کیے گئے۔
مسافروں کو پاکستانی پرچم کے ڈیزائن والی پیسٹریاں اور مٹھائیاں بھی پیش کی گئیں۔
اسلام آباد میں مرکزی تقریب
جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے قومی پرچم لہرایا۔
پی آئی اے کے کارکنان نے قومی پرچم کو سلامی دی۔ تقریب میں ایئرلائن کے اعلیٰ حکام، اسکاؤٹس اور ملازمین نے شرکت کی۔
ملی نغموں کی گونج میں آزادی کا خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر یادگاری پودا بھی لگایا گیا۔
ملک بھر میں پی آئی اے کے دفاتر میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات ہوئیں۔ مختلف مقامات پر آزادی کے کیک بھی کاٹے گئے۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن کی پوری ٹیم نے اہل وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی۔



Britt and taylor lesbian handjobFree wild adult videosHairy stilleto adultGerman simone threesomeLesbian panty masturbationHardcore radio stationSlut wedding xnxx Hentai manga free tubeSexual
fetish videosBall cock nJohn wesley shipp gayBlack girls
geting fucked in the assTeen killed on motorcycleHymen breaking xxxSmall asian thumbs https://xnxx4.cc/search/chinese
Cute asses slutsXxx drunkKnocked up hentai girlsHe’s my male slutAutoimmune disease and penisOld dick vintage gyaPantie hose cumPenny flame free fuck galleries xnxx Sexy submissiveGyn exam teaching for mentally disabled
young adultSexy black teen girl picsConstitution gay marriageKyla cole nude on beachAdult massage review houston txBlack gay man movie