تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 12 فروری 2024
ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح صاحب کی خصوصی ہدایت پر ضلع ویسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
پولیس نے سیکٹر 14 سی میں کاروائی کرکے ملزم سعید حسین عرف امجد ولد عبدالسلام کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس (مختلف پڑیاؤں میں موجود) اور فروختگی کی رقم برآمد۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔
ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ
(شاد ابنِ مسیح) پی ایس پی