کراچی واٹر: میئر مرتضیٰ وہاب نے جناح ٹاؤن میں سیوریج لائن کی تبدیلی کے کام کا جائزہ لیا

کراچی واٹر کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن احمد علی صدیقی کے ہمراہ جناح ٹاؤن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیوریج لائن کی تبدیلی کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران میئر کراچی نے یوسی 8 میں سیالکوٹ ملک شاپ کے قریب 15 انچ قطر کی متاثرہ سیوریج لائن کی تبدیلی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔ چیف انجینئر آفتاب عالم نے منصوبے کی پیش رفت، تکنیکی امور اور جاری مرمتی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ مدت، اعلیٰ معیار اور تمام تکنیکی تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ متاثرہ علاقوں میں سیوریج کا نظام جلد بحال ہو اور شہریوں کو بہتر سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ کام کی رفتار تیز کی جائے اور شہریوں کو درپیش مشکلات کے فوری ازالے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

سی ای او کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن احمد علی صدیقی نے بھی متعلقہ افسران کو مرمتی کاموں کی مسلسل نگرانی اور منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ترجمان کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق 15 انچ قطر کی متاثرہ سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کے لیے ضروری مشینری، آلات اور افرادی قوت تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ مرمتی کام مکمل ہوتے ہی متاثرہ علاقے میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر بحال کر دیا جائے گا۔

دورے کے موقع پر سپرنٹنڈنگ انجینئر جناح ٹاؤن عبدالغفار شیخ، ایگزیکٹو انجینئر سیوریج جناح ٹاؤن علی احمد اور واٹر کارپوریشن کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

One thought on “کراچی واٹر: میئر مرتضیٰ وہاب نے جناح ٹاؤن میں سیوریج لائن کی تبدیلی کے کام کا جائزہ لیا”

  1. Download free hentai on computerBachelorette party male stripper photoBest blow job i ever
    gotTransgender erotica niftyHustler tv code t24 person adult
    yard swingDildo splitting pussy xnxx Latina moble pornMother daughter group lesbian orgy videosSouth big black woman assMilfs that suck cockAmateur band frequenciesSexy miranda lambert maximKate beckinsale sex scene videoSimple rock
    guitar licksTall woman nude https://xnxxy.cc/ Mature adult hairyAdult only nudist campsImages of emma watson doing wild sexFree cassie ventura sex
    videoArchie gay radio interviewMangan pornoNaked girls australian websiteChubby model girlsBdsm
    chinese style xnxx Action lesbian lesbianUk wife slutsGet wife
    watch suck ownPornstars gallariesDave navaro goatee fucking sucksPorno gratis mobilVaginal discharge colored brownTrannies olderWebcam teen franCute brown exotic porn daily pics

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!