کراچی سیکیورٹی: ایڈیشنل آئی جی کا کیماڑی کے حساس مقامات اور امریکی قونصل خانے کے انتظامات کا جائزہ

کراچی: 8 محرم الحرام کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ضلع کیماڑی کے مختلف حساس مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے امریکی قونصل خانے کی سیکیورٹی کا بھی معائنہ کیا تاکہ حفاظتی اقدامات کی مؤثریت کو یقینی بنایا جا سکے۔

دورے کے موقع پر ڈی آئی جی ساؤتھ زون، ایس ایس پی کیماڑی اور ایس پی فارن سیکیورٹی سیل نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو امریکی قونصل خانے اور دیگر اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ حکام نے انہیں تعینات نفری، نگرانی کے نظام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات سے آگاہ کیا۔

پولیس حکام کے مطابق 8 محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع کیماڑی کی تمام امام بارگاہوں، مجالس، جلوسوں اور دیگر اہم مقامات کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کے ساتھ حساس مقامات کی مسلسل نگرانی بھی جاری ہے۔

ایس ایس پی کیماڑی خود سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ ضلع کیماڑی پولیس کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

One thought on “کراچی سیکیورٹی: ایڈیشنل آئی جی کا کیماڑی کے حساس مقامات اور امریکی قونصل خانے کے انتظامات کا جائزہ”

  1. Youngist teen nudistsSex shop clothingVintage erotic arrt
    calendarSlick emm sex tape prettyy rickyThe inceedibles ssex tapePakistani women breast feedingSexx
    mature wivesAndrew schimmer naked nudeSalma haydk andd nudeLucy pinder nude calender 2010 xnnxx Ault gay daresWatch grandma sex videosChevron virgin oill analysisBrother seex movieGhettto black cockGrundig vintageBig tits blasck boooty jamaicaTeen hardonsDesi sex stories blog https://xxxxvideos.cc/ Sexy thanksgiving comments for myspaceDresaed and fucked like
    girlDo asian people excist in chinaDrunk fuck wmvAna
    paul pussyNude girl frisnds picturesDiick calta usafXxx impregOtk spank
    2008 jelsoft enterprises ltdBreast tenderness pakn annd early menopause xnxx Why do grls scream when they have
    sexIm gay bumper magnetChixx blackk lesbiansHottest milf compilatfion videoXxx tone teensFuck my old asss 3Classi hairy bush vidsSexual harassmment guidance for employersClose uup
    asss fuckKym johnston upskirt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!