ایمباپے کے دو گول، فرانس نے 0-3 سے فتح کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلہ حاصل کر لیا

فیفا ورلڈکپ کے گروپ آئی کے میچ میں فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی۔

اس فتح کے ساتھ فرانس نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

میچ فلاڈلفیا کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں فرانس کی ٹیم شروع سے حاوی رہی۔

صرف 14ویں منٹ میں کیلیان ایمباپے نے پہلا گول اسکور کیا۔

عراق نے گول برابر کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہ کر سکا۔

پہلے ہاف کے دوران بارش شروع ہو گئی۔

ہاف ٹائم کے بعد بارش مزید تیز ہو گئی۔

خراب موسم کے باعث دوسرا ہاف 2 گھنٹے 15 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔

میچ دوبارہ شروع ہونے پر ایمباپے نے 54ویں منٹ میں دوسرا گول کیا۔

یہ ورلڈکپ میں ان کا مجموعی طور پر 16واں گول تھا۔

اس کے ساتھ وہ جرمنی کے میروسلاو کلوزے کے برابر آ گئے۔

فرانس کی جانب سے تیسرا گول عثمان ڈیمبیلے نے 66ویں منٹ میں کیا۔

فرانس نے میچ 0-3 سے جیت کر شاندار انداز میں ناک آؤٹ مرحلہ حاصل کیا۔

One thought on “ایمباپے کے دو گول، فرانس نے 0-3 سے فتح کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلہ حاصل کر لیا”

  1. Amateur irlfriendGreatest adult flash gamesSexual
    questions to ask partnerGianna michaels free videos huge cocksNude aneliJoanie laurer porn tapeDownload game sex
    virtualPorn sex hardcore music videoFort dick restaurantIndia porn stars xnxx Micro bikini contributersWet sexy gamesRevit filled region sucksLuvana lesbianRead stories family taboo xxxTerry
    green nudePink polka dot plus size lingerie blog.jumpandread.com Free xxx fat weman galleriesLesbian housewives
    picsJapanese girl nails in titsDaily nude womenCompilation cumshot facialsHypnotic change of sexMature pron with corsetsMary rasjkub nudeHigh heels pantyhose legs skirt nylonConcert shirt vintage xl xnxx Birthday girl get fuck by
    crownBlack lesbian boi stud chicagoErotic games freeSex
    in nzLesbinans nakedTeen choice awards booksSide effects
    of vaginal ringAds dating gay new york

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!