...

شہباز شریف کی کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی پیکج کی منظوری

ترقیاتی پیکج کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبوں سمیت کئی سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔
شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم میں قرض منظوری تیز کرنے کی ہدایت دی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ترقیاتی پیکج کے تحت کراچی کے لیے 20 ارب روپے اور حیدرآباد کے لیے 5 ارب روپے کے پیکج پر اصولی آمادگی ظاہر کی۔

شہباز شریف اور ایم کیو ایم ملاقات

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

ترقیاتی پیکج اور بجٹ تجاویز

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس کے ساتھ بلدیاتی حکومتوں سے متعلق مجوزہ آئینی ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔

وفد نے سندھ میں گورنر کے معاملے پر بھی اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔

ایم کیو ایم اور آئینی ترمیمی بل

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے مجوزہ آئینی ترمیمی بل پر بات چیت کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت اس معاملے پر پیپلز پارٹی سے رابطہ کرے گی۔

کراچی ترقیاتی پیکج پر پیشرفت

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایم کیو ایم کے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی حمایت کرتی ہے۔

تاہم آئندہ پیشرفت سیاسی مشاورت اور متعلقہ فریقین کے درمیان مذاکرات سے مشروط ہوگی۔

4 thoughts on “شہباز شریف کی کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی پیکج کی منظوری”

  1. Elewna lon nudeMama nudesSavanah stern bio
    pornJeans park oregon sexCross eyed hentaiHot young asian nurse fucks
    patientAbdominoplasty wioth breast augmentation marylandFrree picture sex toonsSexy vkdeo of katrina kaif
    sister xnxx Lingerie paper linersArimidex breastNude pictures
    of aria giovanniElesctric thumb throttleJennifer aniston in hot bikiniFyola
    facialShingehouse pa exual offenderPointy niplples matrure
    https://xnxx4.cc/ Breast pump holdersJennifer miles porn moviesWendy darling pornLesbian teenie
    2008 jelsoft enterprises ltdKylie marie nudeFrree virgin boy fucks pornstarCbt hardcoreBdsm club detroitHelen pompeo’s boobs
    xncx Sania mirza in sexAdult toys in arlington texasSexy camisole setsTs latex thumbsNext gayTgp jacynthAcupuncxture point diagram breast areaAdult secondary educationSecratary lies and cheazts xxxPornhub club sexFree
    xxx sampleBeong picture sexy womanSeexy xxxx uncensored

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.