تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین سے ملاقات کی۔ انہوں نے نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کرعائشہ رجب بلوچ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
عائشہ رجب بلوچ نے تاندیانوالہ میں آئی پی پی رہنما ہمایوں اخترخان کی بھی حمایت کا اعلان کیا۔