ن لیگی سابق رکن اسمبلی عائشہ رجب استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب نے  استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

عائشہ رجب بلوچ  نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین سے ملاقات کی۔ انہوں نے نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کرعائشہ رجب بلوچ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

عائشہ رجب بلوچ نے تاندیانوالہ میں آئی پی پی رہنماہمایوں اخترخان کی بھی حمایت کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!