ایوانِ صدر میں پروقار تقریب، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کو ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں تقسیمِ اعزازات کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں قومی اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔

کراچی میں سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ اور میزان بینک کے درمیان معاہدہ، جدید پیڈل کورٹ کی تعمیر کا آغاز

تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیر داخلہ سندھ کو یہ اعلیٰ سول اعزاز پیش کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سول و عسکری حکام، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان، سول سروس افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ضیاءالحسن لنجار کو سندھ میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام، منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیوں، پولیس نظام میں اصلاحات اور “ڈاکو راج” کے خاتمے کے لیے کیے گئے اقدامات کے اعتراف میں ستارۂ امتیاز دیا گیا۔

وزیر داخلہ کی قیادت میں صوبے میں سکیورٹی صورتحال بہتر بنانے اور منظم جرائم کے خلاف حکمت عملی کو مؤثر انداز میں نافذ کرنے کے اقدامات کو شرکاء نے سراہا اور اسے ایک قابلِ فخر پیش رفت قرار دیا۔

تقریب کے شرکاء نے کہا کہ ضیاءالحسن لنجار کی خدمات نہ صرف سندھ بلکہ قومی سطح پر بھی قابلِ تحسین ہیں، جبکہ ان کے اقدامات سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

اعزاز ملنے کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے وزیر داخلہ سندھ کو مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

3 thoughts on “ایوانِ صدر میں پروقار تقریب، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کو ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا”

  1. Europe adona breast cancerJapanese gill upskirtsYoung
    boy sexy womanWife forced to fuck black dudeChristie burns nude picturesNude women paintingsSexy anmol singhHalle berry nude in monsters ballClip kissing lesbian movie sex xnxx Smeels
    like teen spirit guitar tabsVintage party themesPolitical policies on adult
    education in australiaRough masturbation videoLingerie pensacola, pensacola womensCam free gay siteCamp in nc summer teen https://new.xnxxtubexxx.cc/ Jessica simpson naked cartoonMark leno gay marriageVinegar smelling vaginal
    odorJenny mccarthy anal videoStreaming mature porn videosShow me clearly your pussyPune independent escortsFucked two girls videoBeach nude over worldFree shemale gay 69 clips xnxx Pictures of men eatting pussyLady4u swingers caDustin diamond sex vidSmall tit lesbians make loveSexy latina
    hottiesRed tube kitchen fuckingFleshy cockComic strips sent to email everydaySexual
    intercourse thrust pelvisStewartville mn sex shops

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!