کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، متعدد غیرقانونی فلورز مسمار

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے تحت ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد غیرقانونی فلورز مسمار کر دیے۔

کھارادر اور میٹھادر میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 100 سے زائد دکانیں سیل

ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق کارروائیاں احسن آباد، ناظم آباد اور پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی اے سی ایچ ایس) کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، جہاں بغیر منظوری تعمیر کیے گئے حصوں کو بھاری مشینری کی مدد سے گرایا گیا۔

One thought on “کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، متعدد غیرقانونی فلورز مسمار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!