...

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال اور پہیہ جام کا آپشن بھی موجود ہے۔
سپارکو کی پیشگوئی، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 271 روپے بنتی ہے، تاہم 117 روپے لیوی اور دیگر ٹیکسز عائد کرکے عوام کو 401 روپے فی لیٹر پیٹرول فروخت کیا جارہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے سوال اٹھایا کہ بھارت اور بنگلادیش میں قیمتیں نہیں بڑھیں، کیا جنگ کے اثرات صرف پاکستان پر ہی پڑ رہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس پر فکس چارجز نافذ کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ تین برسوں کے دوران بجلی کے ٹیکسز کی مد میں 19 کھرب روپے وصول کیے گئے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے 100 میں سے صرف 15 آئی پی پیز سے معاہدے کیے، جبکہ باقی آئی پی پیز کے معاہدے ختم ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت اپنی کرپشن کے لیے آئی پی پیز معاہدوں میں توسیع کرے گی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ 15 مئی کو اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف بڑا احتجاج کیا جائے گا، جبکہ ہڑتال اور پہیہ جام کی کال بھی دی جاسکتی ہے۔

2 thoughts on “مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان”

  1. Woman bottle in assNaked girls being drawn pencil modelsAdult directory e freeload mail
    movieAmetuer college sexVintage silhouetteWatch free xxx porn on tvBritney spears giving facialsFree hentai porn clipsDragon ball
    z bulma porn xnxx Straights girls like lesbian pornDead and gone teen literatureBehavioral modification charts for teensBlack virgin pronAdult dating fetishHealthy select bacon stripsSex and submission – 6 scenes xxx porn password https://xnxxhub.win Gay boston red sox playerEd from too much masturbationHonor blackman’s pussyNaked tits picsShower voyeur manUglyest vaginaBizarre fist huge insertionLove an asian woman xnxx Boobs of bollywood actressesNaked bikini
    photo shotUnique vagina tattoosAsian basic chuang classics from s translation tzu writingsFree swinging 2007
    jelsoft enterprises ltdBest teen non fiction booksBackyard pool naked

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.