...

محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، عازمین حج کیلئے “روڈ ٹو مکہ” سہولتوں کا جائزہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے عازمین حج اور دیگر مسافروں کے لیے فراہم کی جانے والی امیگریشن اور سیکیورٹی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

گلشنِ اقبال میں پولیس مقابلہ، دو زخمی سمیت تین ڈکیت گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

وزیر داخلہ نے “روڈ ٹو مکہ” پروگرام کے تحت قائم سعودی امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور وہاں موجود عملے سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ دی گئی کہ عازمین حج کو پاکستان کے ایئرپورٹ پر ہی سعودی امیگریشن کی تیز رفتار اور آسان سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

عازمین حج نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امیگریشن کا عمل انتہائی آسان اور تیز تھا اور انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ مسافروں نے بہترین سہولتوں کی فراہمی پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

محسن نقوی نے دیگر مسافروں سے بھی امیگریشن، سیکیورٹی اور سفری سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی آمد پر تمام امیگریشن کاؤنٹرز فعال تھے اور بروقت سہولت فراہم کی گئی۔

وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر قائم جوائنٹ سرچ چیک پوسٹ کا بھی دورہ کیا اور سرچ سسٹم کو مزید مؤثر اور تیز بنانے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سیکیورٹی نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ مسافروں کو محفوظ اور معیاری سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

محسن نقوی نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں تاکہ مسافروں کو بلا تاخیر سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسافروں کی سہولت اور سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور، ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد بخاری اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

2 thoughts on “محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، عازمین حج کیلئے “روڈ ٹو مکہ” سہولتوں کا جائزہ”

  1. Old ladies naked videoesDowload videos from sex chatsWild springbreak sex partiesAmateur associateExxxtreme hardcore vol 3 torrentLouise evans fuckFit woman with tatoos
    nakedAdult content modsGinger root porn xnxx Free streaming desi pornSexy couple creampieDixie teenLesbians strapon on beachExstreme
    pussyGood looking pussyTeen practice on fruit https://hiporn.cc/
    Vintage kamp kold ice chestDick gravesStocking
    boobs moviesSmall hairy uncut erect penis vidsMissionary position pic3d digital hentaiVintage celtics tshirtFuck
    logosHotpapai tgp xnxx Nude underage girlsRank of penis galleryStraight edge xxxErotic kerala storyNude photoshoot of kendra wilkinsonTeen reed diffusersHumiliated male naked sex slaveNude sharon caseErotic experienced manicured nail sex tip womanYoung models no nude
    bikiniBollywood celebrities pornAlexis texas free sex videosPut your ass
    into it lyrics

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.