عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات سستی، پاکستان میں نئے سال پر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی فی بیرل قیمت کم ہو کر 69 ڈالر 73 سینٹ تک آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت پہلے 75 ڈالر 5 سینٹ فی بیرل تھی، جس میں 5 ڈالر 32 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم پٹرول پر فی بیرل پریمیم میں 38 سینٹ اضافہ ہوا، جس کے بعد پریمیم 4 ڈالر 76 سینٹ سے بڑھ کر 5 ڈالر 14 سینٹ ہو گیا ہے۔

2025 نیٹ فلکس کے لیے تاریخی سال، عالمی سطح پر میگا ہٹ سیریز نے ریکارڈ توڑ دیے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ میں 1 روپے 48 پیسے اور کسٹم ڈیوٹی میں 71 پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر ایکس ریفائنری قیمت 145 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی، جو 15 دسمبر کو 156 روپے 66 پیسے تھی، اس طرح پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی عالمی سطح پر 4 ڈالر 35 سینٹ فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 84 ڈالر 27 سینٹ سے کم ہو کر 79 ڈالر 92 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی میں 1 روپے 76 پیسے کمی جبکہ ایکس ریفائنری قیمت میں 9 روپے 57 پیسے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 164 روپے 92 پیسے سے کم ہو کر 155 روپے 35 پیسے فی لیٹر ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں نئے سال کے آغاز پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 31 دسمبر کو اپنی ورکنگ حکومت کو ارسال کرے گی، جس کے بعد حکومت ریونیو ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی فیصلہ کرے گی۔ حکومت کے پاس ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی میں رد و بدل کا اختیار بھی موجود ہے۔

2 thoughts on “عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات سستی، پاکستان میں نئے سال پر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان”

  1. Smell off a girls assAss fisting thumbsCum se numeste parcul natural din insulele canare
    undeSpouse cumHermaphadite gloryholeCum swapping teen slutsSturent sex padties pornhub xnx Bedava sexx tvYoung naled mode galleriesMature woman fucking massive white cockVifgin teenies galleryFord escort vinSlutp cockFeemdom braFreee
    csleb boob videosShaana barker nakerd https://xnxxvids.cc 1970 ladie seiko
    vintage watchLesbian married to a manFacial hair rmovalFree brunette collesge pussy thumbnailsFisting milk squirting trailersVagina duting pubertyDildo with vibratorMarried couples sex video pornVideo + bondage machinesFree lesbian breastfeedjng
    white videos xnxx Free amateur home camsGfs tgpMature wedding
    gownsAbbywinters nudePics muunsters marilyn nudeErotic barebackMexican anal gangbangAss big pussy tightNasty girls fuckBlack bitches big
    ass frwe picsBeerrit arnold nude pictures

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!