پاکستان میں اگست کے دوران تیل کی فروخت میں 7 فیصد اضافہ، فرنس آئل کی کھپت میں 71 فیصد کمی

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان میں اگست 2025 کے دوران تیل کی مجموعی فروخت بڑھ کر 13 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 7 فیصد اور جولائی 2025 کے مقابلے میں 6 فیصد زیادہ ہے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: اے ٹی سی جج کی رخصت کے باعث فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کے ابتدائی دو ماہ (جولائی تا اگست) کے دوران تیل کی مجموعی فروخت 25.23 لاکھ ٹن رہی، جو سال بہ سال بنیاد پر 5 فیصد زیادہ ہے۔

پیٹرول کی کھپت

اگست میں پیٹرول (موٹر اسپرٹ) کی فروخت 6 لاکھ 75 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 8 فیصد اور جولائی کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔ جولائی تا اگست مجموعی طور پر پیٹرول کی کھپت 12.88 لاکھ ٹن رہی جو گزشتہ سال کے 12.16 لاکھ ٹن کے مقابلے میں 6 فیصد زیادہ ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ اضافہ موٹر سائیکلوں، رکشوں اور مسافر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کا نتیجہ ہے۔

ڈیزل کی کھپت

ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی فروخت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ اگست میں اس کی کھپت 5 لاکھ 22 ہزار ٹن رہی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہے۔ جولائی کے مقابلے میں بھی اس میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا اگست ڈیزل کی مجموعی فروخت 10.31 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی، جو سال بہ سال 12 فیصد زیادہ ہے۔

فرنس آئل کی کھپت میں کمی

دوسری جانب فرنس آئل کی کھپت میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ اگست میں فرنس آئل کی فروخت صرف 19 ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال اگست کے 65 ہزار ٹن کے مقابلے میں 71 فیصد کم ہے۔ جولائی میں یہ مقدار 15 ہزار ٹن رہی تھی۔ مجموعی طور پر جولائی تا اگست فرنس آئل کی کھپت 34 ہزار ٹن رہی، جو گزشتہ سال کے 1 لاکھ 42 ہزار ٹن سے 76 فیصد کم ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فرنس آئل کی کھپت میں تیز کمی اس بات کی عکاس ہے کہ بجلی کی پیداوار میں نسبتاً صاف اور کم لاگت والے ایندھن کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

2 thoughts on “پاکستان میں اگست کے دوران تیل کی فروخت میں 7 فیصد اضافہ، فرنس آئل کی کھپت میں 71 فیصد کمی”

  1. Girl sucks cock in parkFree gay cartoon porn shareFree gay tentacle pornHow to get a
    biiger cockSummer reading activities teensJack black cock push upFemdom cock
    whipping clipsAdult & pet urns xnxx Escort exclusive philadelphiaClip from movie with sex
    sceneBreast enhancement pills yahoo answersFolliculitis pictures penisRubber sex transvestiteTitten und pussyAna ivanovic sexy posingSkinny naked white
    man https://xnxxcn.com/ Free vintage clipart women drinking coffeePony show with
    women xxxFree porn pictures of celebertiesArlington deputizes radio amateur volunteersGooglefree porn moviesRegina king sexMirroring facial expressionsUga sexy girlsFree nude rosanna arquette picture galleries xnxx Sex for pancakes crystalMichelle kopasz sexy
    picsAsian american minoritySluts that want to fuckToo young free fucking pussyAcryllic latex
    binders hollow latex dryingVoyeurism video of neighborsFemdom in comicsSex in great yarmouthMadison lee pinay nude1992
    ford escort wagonsConsequences of pornographyInterracial porn at rabbit reviewsVanessa anne hudge
    naked

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!