کراچی(تشکُّر نیور )ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کا ہاکس بے بیچ پر واقع ہٹ پر چھاپہ۔
شراب نوشی کرکے ہوائی فائرنگ کرنے والے 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ
ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستول بمعہ ایمونیش اور 08 عدد بوتل شراب برآمد۔
ملزمان کی شناخت 1- طلحہ، 2- عمر فاروق، 3- احسان، 4- حسن، 5- اسامہ، 6- احمد، 7- کاشان اور 8- حسیب کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔
شھری ساحل سمندر پر مہذب انداز میں لطف اندوز ہوں لیکن قانون ہاتھ میں لینے اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*
_*Media Cell Keamari Police*_