ترجمان آئی جی ایسٹ زون ضلع ایسٹ پولیس کا گٹکا ماوا کارخانے پر چھاپہ

ترجمان آئی جی ایسٹ زون
ضلع ایسٹ پولیس کا گٹکا ماوا کارخانے پر چھاپہ

تشکُّر نیور اخبار

بھاری مقدار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور دیگر سامان برآمد۔

گٹکا ماوا بنانے میں استعمال ہونے والا تمباکو ,کیمیکل,چونا, ڈرم اور دیگر سامان بھی برآمد۔

کامیاب چھاپہ مار کاروائی کے دوران کارخانے سے گٹکا ماوا تیار کرنے والہ ایک ملزم گرفتار۔

کارروائی کے دوران دو ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوٸے۔

ملزمان گبول گوٹھ واقع مکان میں گٹکا ماو کارخانہ آپریٹ کررہے تھے

ملزمان عرصہ دراز سے مضر ِ صحت گٹکا ماوا کارخانہ بناکر چھپا کر کام کر رہے تھے۔

ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت بابر ولد فقیر محمد کے نام سے ہوٸی ہے۔

ملزمان مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرکے مختلف علاقوں میں سپلائی/فروخت کرتے تھے۔

ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، فرار ملزمان کی تلاش جاری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!