...

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے سندھ اسمبلی امیدواروں کی فہرست جاری کردی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے سندھ  اسمبلی امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی 47 میں سے 36 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیاہے جبکہ قومی اسمبلی کی 22 میں سے 19 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں

تشکُّر نیور

*ضلع ملیر*

ڈاکٹر فوزیہ حمید این اے 229

پی ایس 89 سے حمید الظفر

*ضلع کورنگی*

آسیہ اسحق این اے 232
جاوید حنیف این اے 233
موئن عامر پیرزادہ این اے 234

پی ایس 90 سے شارق جمال
پی ایس 91 سے ابوبکر
پی ایس 92 سے ارسلان احمد
پی ایس 93 سے یاسر الدین
پی ایس 94 سے نجم مرزا
پی ایس 95 سے شمشاد خان تنولی
پی ایس 96 سے شبیر قائم خانی

*ضلع شرقی*

اقبال محسود این اے 235 
حسان صابر این اے 236
عبدالراوؤف صدیقی این اے 237
صادق افتخار این اے 238

پی ایس 98 سے ارسلان پرویز
پی ایس 99 سے سید فرحان انصاری
پی ایس 100 سے انجینئر سید عثمان
پی ایس 101 سے معید انور
پی ایس 102 سے عامر صدیقی
پی ایس 104 سے محمد دانیال
پی ایس 105 سے ارشد حسین

*ضلع جنوبی*

ارشد عبداللہ ووہرہ این اے 240
ڈاکٹر فاروق ستار این اے 241

پی ایس 108 سے کامران فاروقی
پی ایس 109 سے افتخار قائم خانی
پی ایس 110 سے شارق نسیم

*ضلع کیماڑی*

سید مصطفٰی کمال این اے 242
ہمایوں عثمان، این اےحلقہ 243

پی ایس 111 سے فیاض الحق
پی ایس 112 سے محمد اکرم
پی ایس 113 سے فہیم احمد
پی ایس 114 سے فیاض قائم خانی
پی ایس 115 سے احمد بلال

*ضلع غربی*

ڈاکٹر فاروق ستار این اے 244
سید حفیظ الدین این اے 245
سید امین الحق این اے 246

پی ایس 116 سے محمد راحیل
پی ایس 117 سے  شیخ عبداللہ
پی ایس 118 سے نصیر احمد
پی ایس 119 سے علی خورشیدی
پی ایس 120 سے مظاہر امیر
پی ایس 121 سے سید اعجاز الحق

*ضلع وسطیٰ*

سید مصطفٰی کمال این اے 247
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی این اے 248
احمد سلیم صدیقی این اے 249
فرحان چشتی این اے 250

پی ایس 122 سے ریحان اکرم
پی ایس 123 سے عبدالوسیم
پی ایس 124 سے  عبدالباسط
پی ایس 125 سے عادل عسکری
پی ایس 126 سے  افتخار عالم
پی ایس 128 سے طحہٰ احمد
پی ایس 129 سے معاذ مقدم

 

 

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.