ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے انتہائی مطلوب و مفرور گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے انتہائی مطلوب و مفرور گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم تھانہ پیرآباد میں درج گٹکا ماوا فروشی کے ذیل مقدمات میں مفرور و مطلوب تھا۔

  1. مقدمہ الزام نمبر 330/2023 بجرم دفعہ 3/4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پیرآباد۔
    • مقدمہ الزام نمبر 628/2023 بجرم دفعہ 3/4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پیرآباد۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے مطلوب ملزم محمد سلیم عرف سلیمی ولد غلام شبیر کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 40 عدد پڑیاں تیار گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد۔

گرفتار ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

ملزم قبل از بھی گٹکا ماوا فروشی کے دو مزید مقدمات میں تھانہ پیرآباد اور مومن آباد سے گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!