معروف سماجی و کاروباری رہنماء جئے رام داس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، ترجمان آئی پی پی

ترجمان آئی پی پی سندھ صدام کنبھر بیان

کراچی(تشکُّر نیور اخبار ) معروف سماجی و کاروباری رہنماء جئے رام داس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، ترجمان آئی پی پی

صوبائی صدر محمود مولوی جنرل سیکریٹری علی جونیجو کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کیا، ترجمان

محمود مولوی نے جئے رام داس کو پارٹی پرچم مفلر پہنا کر خوش آمدید کیا گیا، ترجمان

پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے اہل ہونے پر مٹھائی تقسیم کی گئی، ترجمان

محمود مولوی اور علی جونیجو کی طرف سے جئے رام داس کو مبارکباد، ترجمان

 

 

جئے رام داس آئی پی پی کی طرف سے این اے 241 پر امیدوار ہونگے، ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!