ڈسٹرکٹ سینٹرل لیاقت آباد ڈویژن فردوس شاپنگ سینٙٹر کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

 

 

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات پر میئر کراچی مرتضی وہاب ,ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ اور میونسپل کمشنر افضل زیدی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل لیاقت آباد ڈویژن فردوس شاپنگ سینٙٹر کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا
روڈ اور فٹ پاتھ پر رکھا غیرقانونی سامان ہٹاکر روڈ کو کلیئر کیا گیا
سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروجمنٹ عمران راجپوت نے نگرانی کی کاروائی میں ڈائریکٹر سینٹرل ,ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسٹاف اینٹی انکروجمنٹ نے حصہ لیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!