کراچی: انویسٹیگیشن-1، ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک سوچی سمجھی کارروائی کے دوران 12 ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کی عملداری کو یقینی بنایا ہے۔ گرفتار شدگان میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے علاوہ مختلف جرائم کے تحت مطلوب افراد بھی شامل ہیں۔
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا پولیو کیمپوں کا دورہ، بچوں کو خود قطرے پلا کر قومی مہم میں عملی شرکت
مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری/Struck Off:
تھانہ نیو ٹاؤن نے FIR نمبر 25/2014 (دفعہ 324 PPC) کے ملزم آغا منیر احمد ولد آغا احمد یار خان کو Struck Off کیا۔
تھانہ گلستان جوہر نے FIR نمبر 202/2025 (دفعہ 489-F) کے مفرور فراز زیغم ولد منصور زیغم کو گرفتار کیا۔
تھانہ گلشن اقبال نے FIR نمبر 664/2023 (دفعہ 365/337/K/34) کے مفرور جمشید ولد بشیر کو حراست میں لیا۔
دیگر مقدمات میں گرفتار ملزمان:
تھانہ سہراب گوٹھ: انور علی ولد محمد شریف (FIR 245/2025، دفعہ 302 PPC)
تھانہ فیروز آباد: حمزہ ولد نصیر (FIR 247/2025، دفعہ 397/34 PPC)
تھانہ بہادر آباد: محمد جنید ولد رحیم بخش (FIR 207/2025، دفعہ 397/34 PPC)
تھانہ مبینہ ٹاؤن: ساحل ولد اعظم، عیسیٰ خان ولد اسرار خان، عبدالغنی ولد عبدالرزاق (FIR 215/2025، دفعہ 14(A)1B فارن ایکٹ)
تھانہ شاہراہِ فیصل: محمد شایان ولد شاہین خان (FIR 474/2025، دفعہ 380/454/457 PPC)
تھانہ سچل: عبدالواحد ولد نور محمد، عبدالمنٹھار ولد خدا بخش (FIR 816/2025، دفعہ 397/34 PPC)
تمام گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں شہر میں جرم کی کمر شکن ہیں اور عوامی تحفظ کو مزید مضبوط بنائیں گی۔