سرجانی پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ویسٹ): تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ایک خطرناک ملزم کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت تعلوط عرف حیدر ولد لیاقت خان کے نام سے ہوئی ہے۔

کلری پولیس کا کارروائی، گٹکا/ماوا کی منی فیکٹری پر چھاپہ، 2 عادی ملزمان گرفتار

ملزم نے مورخہ 21 مئی 2025 کو گائیں منڈی جانے والے شہری محمد سمیر کو لوٹ لیا تھا، جس کا مقدمہ الزام نمبر 681/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا اور اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے اور ممکنہ طور پر دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف متوقع ہے۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “سرجانی پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!