کراچی: ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی سر سید پولیس کے زیرِ نگرانی ٹنٹڈ گلاسز والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت رقیب احمد ولد لائک احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
روما مشتاق مٹو کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایکس اکاؤنٹ بھارت کی جانب سے بلاک کرنے پر شدید ردعمل
ملزم کے قبضے سے سوزوکی الٹو 2022 ماڈل کی سفید رنگ کی ایک گاڑی برآمد ہوئی ہے جس کے تمام سائڈ اور بیک سائیڈ گلاسز ٹنٹڈ تھے۔ گاڑی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
گاڑی کا نمبر: YBXZ-411
میکر: سوزوکی الٹو
انجن نمبر: R-06A
چیسز نمبر: 1161777
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی نے کہا کہ اس کارروائی کے بعد مقدمہ الزام نمبر 233/2025 بجرم دفعہ 188 ت پ تھانہ سرسید کراچی کے تحت درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے