کراچی: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔
عوام کے قائد سے امر شہید تک – ذوالفقار علی بھٹو کی لازوال جدوجہد
نئی شرح کے مطابق، چھوٹی گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ مسافر وینز کو 140 روپے کے بجائے 150 روپے ادا کرنا ہوں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنوری میں بھی ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد عوام میں اس اضافے پر شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں۔
Greast blog right here! Additiionally your web site sso much up very fast!
What host are you thee usage of? Can I geet your associate link oon your host?
I desiee myy site loaded upp as quickly as yours lool xnxx