کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کوسٹل اور کریکس کے علاقوں میں پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ

واضح رہے کہ عید سے قبل بھی انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی ہے۔

One thought on “کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!