گلشنِ اقبال دورانِ ڈیوٹی اتفاقیہ فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

گلشنِ اقبال بلاک 06 میں دورانِ ڈیوٹی افسوسناک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں سیکیورٹی گارڈ محمد حسن ولد جہاں بادشاہ اپنے ساتھی گارڈ اسحاق ولد مالک مسیح کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ محمد حسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
کراچی رینجرز اور پولیس کی کارروائی، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

واقعے کی اطلاع ملتے ہی گلشنِ اقبال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائر کرنے والے گارڈ اسحاق کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی جاری ہے جبکہ ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

62 / 100

One thought on “گلشنِ اقبال دورانِ ڈیوٹی اتفاقیہ فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!