ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی پرانا گولیمار میں دو مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کاروائیاں ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ

کراچی(تشکُّر نیور )ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی پرانا گولیمار میں دو مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کاروائیاں ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ

منشیات فروشی و گینگ وار سرگرمیوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، منشیات اور دو لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد۔ عارف اسلم راؤ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت جاوید ولد یار محمد اور زید احمد ولد رسول بخش کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم جاوید کے قبضہ سے ایک عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا۔ عارف اسلم راؤ۔

جبکہ گرفتار ملزم زید احمد کے قبضہ سے 115 گرام کرسٹال اور مال زرفروختگی 2 لاکھ 05 ہزار روپے برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان منشیات فروشی اور گینگ وار سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ عارف اسلم راؤ۔

گرفتار ملزم جاوید پولیس کو اقدام قتل کے دو مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر مختیار پہنور نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے پرانا گولیمار سے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!