کراچی: لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

کراچی: لنک روڈ سمندری بابا مزار کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک مرد اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک بچہ زخمی ہوگئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق، حادثے کے متاثرین کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

این ای ڈی کے سابق طالب علم آفتاب رضوی کی کتاب “ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم” کی تقریب رونمائی

جاں بحق افراد کی شناخت:

سیفل جوکھیو (عمر 50 سال، مرد)

سخی محمد جوکھیو (عمر 4 سال، بچہ)

زخمی افراد کی شناخت:

نور بانو جوکھیو (عمر 50 سال، خاتون)

نامعلوم خاتون (عمر 28 سال)

نامعلوم بچہ (عمر 5 سال)

چھیپا ذرائع کے مطابق حادثے کی مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!