سندھ انفارمیشن کمیشن کا سخت اقدام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے پر جرمانہ عائد

سندھ انفارمیشن کمیشن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وقار احمد کھوہاور پر معلومات فراہم نہ کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا اور ساتھ ہی ان کے خلاف محکماتی کارروائی کی ہدایت بھی جاری کر دی۔
نواز شریف کا وزیراعلیٰ مریم نواز اور ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات، ملکی معیشت کی بحالی پر اظہار اطمینان

یہ فیصلہ شہری اقبال احمد کی شکایت پر سنایا گیا، جنہوں نے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت ایس بی سی اے سے سرکاری ریکارڈ طلب کیا تھا، مگر بارہا درخواستوں کے باوجود معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

سندھ انفارمیشن کمیشن نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نہ صرف جرمانہ عائد کیا بلکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بھی ہدایت دی کہ وہ متعلقہ افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائے۔

66 / 100

One thought on “سندھ انفارمیشن کمیشن کا سخت اقدام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے پر جرمانہ عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!