تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
سال نو کی آمد کے حوالے سے کراچی میں کورنگی پولیس نے سیکیورٹی اقدامات مکمل کرلیٸے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی میں مختلف مقامات پر 1893 سے زاٸد افسران و اہلکار تعینات ہونگے، حسن سردار نیازی
کراچی: کورنگی میں 25 سے زاٸد اضافی مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جاٸے گی، حسن سردار
کراچی: 213 سے زاٸد اضافی افسران و اہلکار 25 پولیس موباٸیلوں اور 44 موٹرساٸیکلوں پر مامور ہونگے، حسن سردار
کراچی: 4 سب ڈویژنل ایس ڈی پی اوز سال نو کی سیکیورٹی کی سپرویژن کریں گے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں موجود ہونگے، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی کے متعدد مقامات پر نفری تعینات کردی گئی ہے، حسن سردار
کراچی: عام شہری ہو یا سرکاری ملازم، قانون کس کو ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، حسن سردار
کراچی: ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جاٸے گا، حسن سردار
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی کے مختلف مقامات پر مشتبہ افراد کی تلاشی بھی لی جائے گی، حسن سردار
کراچی: سال نو کی سیکیورٹی کے حوالے سے خواتین پولیس اہلکار بھی سڑکوں پر موجود ہونگی، حسن سردار
کراچی: سڑکوں اور شاہراہوں پر پیٹرولنگ اور بلاتفریق اسنیپ چیکنگ کی جائے گی، حسن سردار
کراچی: بغیرسائلنسر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، حسن سردار
کراچی: مرتب کردہ سیکیورٹی انتظامات اگلے احکامات تک جاری رہیں گے،
ایس ایس پی کورنگی
حسن سردار نیازی ۔