نئے سال کے موقع پر ضلع ملیر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات- ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

لع ملیر کراچی
31 دسمبر 2023

نئے سال کے موقع پر ضلع ملیر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات- ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی

ضلع ملیر میں 2ہزار سے زیادہ افسران اور ملازمان سیکورٹی انتظامات پر تعینات- ایس ایس پی ملیر

ایس ایس پی ملیر تمام سیکورٹی انتظامات کے خود نگرانی کر رہے ہیں

تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ او اپنے اپنے مقامات پر موجود رہیں گے – ایس ایس پی ملیر

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین اقدامات اٹھانے کی ہدایت -ایس ایس پی ملیر

ون ویلنگ اور غل غپاڑا کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت- ایس ایس پی ملیر

تمام افسران اور ملازمان یونیفارم میں ڈیوٹی پر موجود رہیں گے- ایس ایس پی ملیر

تمام اہم شاہراہوں اور مقامات پر سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت – ایس ایس پی ملیر

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف ہوائی فائرنگ اور اقدام قتل کے مقدمات درج کرنے کی ہدایت – ایس ایس پی ملیر

ترجمان ایس ایس پی مریر کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!