سندھ میں مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم کے درمیان 8 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

سندھ میں مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم کے درمیان 8 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

لیاری کے حلقہ این اے 247 پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکو ایم کیو ایم سپورٹ کرے گی، ذرائع

سندھ مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے درمیان 8 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے۔ذرائع نے بتایا کہ لیاری کے حلقہ این اے 247 پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکو ایم کیو ایم سپورٹ کرے گی

ذرائع کے مطابق ملیر کے حلقہ این اے 247 اور 237 پر مسلم لیگ (ن) اپنا امیدوار میدان میں اتارے گی۔سکھر، نوابشاہ، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کا امیدوار ہوگا جبکہ ان شہروں میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ایم کیوایم اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!