ضلع ایسٹ پولیس کی اسٹریٹ کراٸم ,چوری اور گٹکا ماوا فروش کیخلاف مختلف کارواٸیاں

تشکُّر نیوز رپورٹنگ

ضلع ایسٹ پولیس کی اسٹریٹ کراٸم ,چوری اور گٹکا ماوا فروش کیخلاف مختلف کارواٸیاں

01-تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے سے اسٹریٹ کرمنل ملزمان گرفتار

پولیس نے سروس روڈ معمار مور پر دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان میں محسن ولد بشیر احمد اور عاصم ولد ناصر شامل ہیں

ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن برآمد

02-تھانہ شاہراہ فیصل پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کاروائی

پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کریمنل ملزمان کو موقع پر بروقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ملزمان سے اسلحہ اور لوٹے ہوئے سامان موبائیل فون نقدی سمیت گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزمان نے اپنے نام الطاف ولد غلام رسول اور حمد علی ولد نالے میٹھو بتلائے۔

ملزمان عادی مجرم ہیں جوکہ حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوکر آٸے ہیں۔

03-محمودآباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کیا

اسٹریٹ کریمنل مزمل احمد خان ولد بشیر احمد خان کو گرفتار کیا

ملزم سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی

04-محمودآباد پولیس نےدوسری کارواٸی میں اعظم ٹاؤن نالا پار سے گٹکا فروش ملزم گرفتار کیا

ملزم شان ولد سعید مسیح کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار کیا

05-بریگیڈ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں "دو” ملزمان کو گرفتار کر لیا

دوران کارواٸی گٹکا ماوا فروش اور چور ملزم گرفتار

ملزم بنام علی رضا محمد انور کو تیار شدہ "گٹکا ماوا ” سمیت گرفتار کر کےمقدمہ درج کیا گیا۔

06-دوسری کاروائی میں برگیڈ پولیس نے کاروائی چور ملزم بنام محمد فیصل ولد محمد حسین کو گرفتار کیا

ملزم جناح گراؤنڈ کی جالی کاٹ کر لے جاتے ہوئے پکڑا اور جالی سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا

ملزم کیخلاف بضابطے کی کاروائی عمل میں لاٸی گٸ

ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جاٸیگا۔مزید تفتیش جاری ہے

 

 

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!