گبول ٹاؤن پولیس کا ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی فرار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 28 دسمبر 2023

گبول ٹاؤن پولیس کا ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی فرار

رات گئے لوٹ مار کی واردات کرنے والے ملزمان کا پولیس پر اندھا دھند فائرنگ

گشت پر مامور پولیس کے جوانوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار,

ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار

زخمی ملزم کی شناخت کامران عرف کمو کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے ایک نائن ایم ایم ٹی ٹی پستول اور 125 موٹر سائیکل تحویل میں لے لیا گیا,پولیس

زخمی ملزم کو طبی امداد دینے کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے,پولیس

ملزم کے قبضے سےبرآمد موٹر سائیکل اور ملزم کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے

 

 

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!