جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کی زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائی

جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم عبداللہ کو کراچی سے گرفتار کیا گیا

ملزم سادہ لوح شہریوں کو کم قیمت کی آڑ میں جعلی ڈالر فروخت کرتا تھا.

ملزم ڈالر کی فروخت کے لئے شہریوں سے پبلک مقامات پر ملاقات کرتا تھا۔

ملزم کے قبضے سے جعلی 1600 امریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے.

ملزم کے خلاف کاروائی متاثرہ کی درخواست پر عمل میں لائی گئی

ملزم کی گرفتاری کے لئے تکنیکی وسائل کو بروئے کار لایا گیا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

دوران تفتیش مزید انکشافات متوقع

ترجمان ایف آئی اے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!