محمود آباد نمبر 5 گلی نمبر 29بی میں 133 گز کے تین پلاٹوں 1182,1183,1184 پر بلڈر،منا،مظفر،کامران کی غیر قانونی تعمیرات جاری

محمود آباد نمبر 5 گلی نمبر 29بی میں 133گز کے تین پلاٹوں 1182,1183,1184 پر بلڈر،منا،مظفر،کامران کی غیر قانونی تعمیرات جاری

محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات زور شور سے جاری۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر 5 گلی نمبر 29 بی میں 133گز کے تین پلاٹوں 1182,1183,1184کو ملا کر غیر قانونی طور پر ایک کر دیا گیا۔محمود آباد میں بلڈر مظفر،بلڈر منا اور کامران تینوں پارٹنرز محمود آباد میں ظلم و بربریت کا بازار گرام کۓ ہوۓ ہیں اور عوام کو حراساں کر رہے ہیں عوام کو ڈرانا دھمکانا انکا معمول بن چکا ہے یہ تینوں پارٹنر علاقے میں خوف و حراس پھیلا کر غیر قانونی تعمیرات کو دن بدن بڑھا رہے ہیں یہ تینوں پارٹنرز پاکستان کے ریوینیو کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور محمود آباد جیسی قدیم آبادی کو کنکریٹ کا جنگل بنا رہے ہیں اور غریب عوام کو زرد و کوب کر رہے ہیں آواز ٹھانے والوں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں عوام کا پرسان حال کوئ نہیں عوام کو نگران وزیر اعلی،وزیر بلدیات اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے گزارش ہے عوام کی مدد کریں اور عوام کی ایسے غنڈہ عناصر سے جان چھڑائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!