ضلع ملیر پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی

ضلع ملیر پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی

کراچی(تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹر ) ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف سرچ اپریشن سرچ اپریشن تھانہ سکھن کی حدود ریڑی گوٹھ قاسمانی پاڑے میں کیا گیا سرچ اپریشن ایس پی ملیر ڈویژن کی سربراہی میں کیا گیا

سرچ اپریشن میں ضلع ملیر کی پولیس کی بھاری نفری بشمول خواتین پولیس اہل کاروں نے حصہ لیا

سرچ اپریشن میں 6 نامی گرامی لسٹڈ منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا گیا

ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں چرس ، ہیروئن ،  ائس اور گٹکا برآمد

ملزمان کے خلاف 6 مقدمات درج کیے گئے

سرچ اپریشن میں 32 منشیات کے عادی افراد کو ایدی کے رہیبلیٹیشن سینٹر کے حوالے کیا گیا

 

 

*ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!