فلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے 11 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
القدس بریگیڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ کے 5 علاقوں میں آنے والی replica Rolex watches اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
القدس بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الزیتون، تل الحوا، Rolex replica watches الشاطی، شیخ رضوان، جوہر الدیک میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی بم باری میں 15 ہزار سے زائد فلسطینی replica watches UK شہید ہو چکے ہیں جبکہ 33 ہزار سے زیادہ زخمی ہیں۔