کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 نشتوں پر کاغزات نامزدگی کی مکمل رپورٹ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ

عام انتخابات 2024

ضلع ملیر این این اے 229 پر 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع ملیر این اے 230 پر 38 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع ملیر این اے 231 پر 34 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع کورنگی این اے 232 پر 47 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع کورنگی این اے 233 پر 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع کورنگی این اے 234 پر 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع شرقی این اے 235 پر 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع شرقی این اے 236 مین 48 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع شرقی این اے 237 پر 51 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع شرقی این اے 238 پر 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع جنوبی این اے 239 پر 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع جنوبی این اے 240 پر 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع جنوبی این اے 241 پر 55 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع کیماڑی این اے 242 پر 43 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع کیماڑی این اے 243 پر 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع غربی این اے 244 پر 34 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع غربی این اے 245 پر 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع غربی این اے 246 میں 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع وسطی این اے 247 کے لئے 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع وسطی این اے 248 پر 45 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ضلع وسطی این اے 249 پر 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

 

 

ضلع وسطی این اے 250 پر 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!